راجہ نعیم اکبر کی بطور سیکرٹری قانون و انصاف تعیناتی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

راجہ نعیم اکبر کی بطور سیکرٹری قانون و انصاف تعیناتی اسلام آبادہائیکورٹ میں ...
راجہ نعیم اکبر کی بطور سیکرٹری قانون و انصاف تعیناتی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)راجہ نعیم اکبر کی بطور سیکرٹری قانون و انصاف تعیناتی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نعیم اکبر کی تعیناتی نیب قانون کے تحت اختیارات کے غلط استعمال میں آتی ہے ، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نعیم اکبر کی تعیناتی کو غیرقانونی قراردیاجائے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -