وزیراعظم کی بیلا روس کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بیلا روس کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کی بیلا روس کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

  

دوشنبے(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بیلا روس کے صدر  الیگزینڈر لوکا شیکو  سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے دوران تجارت، سرمایہ کاری اور  ٹرانسپورٹ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور قیام امن کے لیے  کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بھی بات ہوئی ۔وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم  کے سائیڈ لائنز پر بیلا روس کے صدر سے ملاقات کی۔

مزید :

قومی -