سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپے کمی 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپے کمی 
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپے کمی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 96 ہزار 622 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 24 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 779 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -