رانا عارف کمال نون نے بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چارج لے لیا

رانا عارف کمال نون نے بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چارج لے لیا

  

 ملتان(خصوصی رپورٹر)رانا عارف کمال نون نے بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے ان کے پیشرو شیخ جمشید حیات نے اپنے عہدہ کا چارج چھوڑ دیا ہے اسی طرح متعدد اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرلز کا بھی تقرر ہوا ہے۔رانا عارف کمال(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

 کا تعلق ضلع لودھراں کے علاقہ کہروڑ۔ پکا سے ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -