صوبائی پروموشن کمیٹی کی اسسٹنٹ ہیڈکلرک سینئر کلرک کوترقی دینے کی سفارش

صوبائی پروموشن کمیٹی کی اسسٹنٹ ہیڈکلرک سینئر کلرک کوترقی دینے کی سفارش

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر) صوبائی پروموشن کمیٹی نے اسسٹنٹ ہیڈکلرک سنیئر کلرک کو گریڈ سولہ سے گریڈ سترہ میں پروموشن دینے کی سفارش کر دی۔ ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 نے بائیس اہکاروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا۔ راجن پور سے تین کلرک پروموشن میں شامل۔ تفصیل کے مطابق صوبائی پروموشن کمیٹی پنجاب نے محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے محمد احمد لودھی ڈی پی ائی ایلمنٹری افس کو گریڈ سترہ میں ترقی دے کرکے اسی افس میں لگا دیا ہے۔ سہیل احمد۔ اور روف احمد ڈی پی ائی سیکنڈیری۔ ظہیر عالم۔ جمال الناصر کو ڈی پی ائی سیکنڈیری افس جبکہ محمد فہد حسین۔ صائمہ بی بی۔ محمد اقبال۔ محمد لطیف۔ محمد اشرف۔ طلعت محمود۔ طائر صفدر۔ خالد محمود۔ محمد اختر۔ ساجد حسین۔ نزاکت علی بخاری۔ خالد حسین اسٹنٹ ڈی ای او افس ایلمنٹری راجن پور۔ محمد فاروق شاہ سی ای او افس راجن پور۔ حفیظ اللہ ملغانی ڈی ای او افس مردانہ راجن پورشامل ہیں کو گریڈ  سولہ سے گریڈ سترہ میں ترقی د ے کرکے خالی اسامیوں پر  تعناتی کر دی۔ دوسری طرف اپیکا راجن پور کے صدر  مہار ثاقب رحیم۔ مشتاق احمد چانڈیہ۔ اصف رسول۔ سلیم رسول احمدانی۔ مشتاق احمد سکھانی۔ ودیگر نے مبارک باد دی ہے۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -