معیشت تباہی کے دہانے پر، بوسیدہ نظام کب تک گھسیٹا جائیگا؟ اسد عمر

معیشت تباہی کے دہانے پر، بوسیدہ نظام کب تک گھسیٹا جائیگا؟ اسد عمر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، وزیراعظم اور وزیر خزانہ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں، یہ تباہ کن نظام کب تک گھسیٹا جائے گا؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ جس دن سے سازش کے نتیجے میں تحریک عدم اعتماد لائی گئی ہے روپیہ کی قدر میں ڈالر کی نسبت 58 روپے کم ہو رہی ہے، روزانہ 2 سے 4 روپے کمی آ رہی ہے۔

اسد عمر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -