ٹریننگ مکمل کرنیوالے ریلوے پولیس کے افسران‘اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

 ٹریننگ مکمل کرنیوالے ریلوے پولیس کے افسران‘اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پاکستان ریلویز پولیس کے 231 افسران اور ملازمین نے ٹریننگ مکمل کرلی   اس سلسلے میں پاکستان ریلویز پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں ٹریننگ مکمل کرنے والے ریلوے پولیس افسران اور اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت پاکستان ریلویز پولیس کے آئی جی راؤ سردار علی خان نے کی جبکہ ریلوے پولیس کے دیگر اعلیٰ افسران بھی تقریب میں موجود تھے۔

مزید :

علاقائی -