شمالی چھاؤنی، صحافی کی موٹرسائیکل چوری، مقدمہ درج
لا ہو ر (کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی کے علاقے میں نامعلوم چور صحافی کی موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی رانا زاہد میڈیسن لینے کے لیے شمالی چھاونی کے علاقے صدر گول چکر پر واقع فارمیسی کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کر کے میڈیسن لینے کے لیے کے لیے گئے جہاں سے نامعلوم چور ان کی موٹرسائیکل نمبری LEL558ماڈل 2013 چوری کر کے فرار ہو گئے پولیس نے رانا زاہد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔