انجینئرنگ یونیورسٹی  میں سسٹین ایبل ٹرانسپورٹیشن کے موضوع پرسیمینار

 انجینئرنگ یونیورسٹی  میں سسٹین ایبل ٹرانسپورٹیشن کے موضوع پرسیمینار

  

لاہور(پ ر)انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں ITE USA کے چیپٹر کے زیر انتظام سسٹین ایبل ٹرانسپورٹیشن کے موضوع پر  پر سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں گیسٹ سپیکر کے طور پر انجینئر حافظ عثمان احمد، سیکرٹری آر ٹی اے قصور نے بطور انجینئرنگ اور پلاننگ سپیشلسٹ اِس اہم موضوع پر روشنی ڈالی۔ دنیا  اور خصوصاً پاکستان کی موجودہ ماحولیاتی تبدیلیوں اور اس سلسلہ میں ٹرانسپورٹ کے کردار پر سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز کے تناظر میں تفصیلاً بات ہوئی۔سیمینار میں ڈاکٹر عزا انور، ڈائریکٹر پی ٹی اے انجینئر سلیمان مجید اور آء ٹی ای صدر ماوارا سہیل کے ساتھ ساتھ پروفیشنلز اور سینکڑوں طلبا نے شرکت کی۔

مزید :

علاقائی -