عدنان ہنجرا کے والد کی برسی

    عدنان ہنجرا کے والد کی برسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا کے والد چوہدری اصغر علی ہنجرا  کی پہلی برسی پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ آخر میں قاری عبدالشکور نے دعا کروائی۔

مزید :

علاقائی -