مجلس عزا

مجلس عزا

  

لاہور(پ ر)(سالانہ قدیمی مجلس عزا چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام حیدر ہاؤس 85 ساندہ روڈ نزد قومی بچت مرکز اسلام پورہ میں 20 صفر بمطابق ہفتہ  17ستمبر  رات 9بجے ہو گی۔علامہ احمد حسن زیدی خطاب کریں گے،شبیہ علم بھی برآمد ہو گی۔

مزید :

علاقائی -