این اے 137 کا ٹکٹ دینے پر عمران خان کا شکریہ،چودھری اورنگزیب

   این اے 137 کا ٹکٹ دینے پر عمران خان کا شکریہ،چودھری اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خصو صی رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما چودھری اورنگزیب نے این اے 137  کا ٹکٹ دینے پر وہ اپنے قائد عمران خان کے شکر گزار ہیں،بنی گالا میں پی ٹی آئی کے چیئرمین سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کو وہ انشاء  اللہ اپنے قائد کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور پاکستان کی حقیقی آزادی میں اْنکے ساتھ کندھے سے کندھے ملا کے اپنا کردار ادا کریں گے
چودھری اورنگزیب

مزید :

صفحہ اول -