انتظامی غفلت سے بورڈ تاج آباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

انتظامی غفلت سے بورڈ تاج آباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور کے پو ش علا قے کے قریب بور ڈ تا ج ا ٓبا د میں ضلعی انتظا میہ کی غفلت اور لا پر واہی کی وجہ سے پو را علا قے گند گی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا نکا س ا ٓب کے نالو ں کی پا نی اور گند گی پر ڈینگی مھرو ں نے ڈھیرے جما ئے رکھے ہیں جسکی وجہ سے پو را علا قہ ڈینگی بخار میں مبتلا  ہو چکا ہے اہلیا ن علا قہ میں شدید تشویش اور غم و غصہ کی لہر دوڑ چکی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق بو رڈ تاج ا ٓ باد اور پشتہ خر ہ کے علا قو ں میں ڈینگی بخار نے وبائی صو رت اختیار کر لی ہے ہر دوسرے گھر میں ڈینگی بخار کے مریض موجود ہیں جسکی وجہ علا قے میں صفائی ستھرا ئی نہ ہو نے اور جگہ جگہ پر پانی کے صا ف پا نی کا ٹو ٹ پھوٹ ہو نے سے نالو ں کا پا نی صاف پا نی سے مل جانے اور پانی پر مچھرو ں کے ڈھیرے جمانے کا ہے۔ تاج ا ٓبا د کے رہائشیو ں ذاہد خان، کامر ان، مالک، خان افضل اور دیگر نے بتایا کہ علا قے میں ضلعی انتظا میہ کی جانب سے صفا ئی نہ ہو نے اور نکاس آپ کے نالو ں کی بھر وقت صفا ئی نہ ہو نے سے غلا ظت اور گند ے پا نی پر ڈینگی مچھرو ں کی آفزا ئش نسل ہو رہی ہے اور یہی مچھر گھرو ں میں بوڑھوں، بچو ں اور ہر عمر کے افراد کو کاٹ لیتے ہیں جس سے شہریو ں میں ڈینگی بخار پھیل رہا ہے اور یہ مر ض تشدد اختیار کر چکا ہے مذکو رہ علا قو ں کے مشرا ن نے حکومت سے علا قے میں صفا ئی اور ڈینگی ما ر پسرئے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔