پشاور کے بعض علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  پشاور کے بعض علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی27,24,20,17 ستمبر صبح8  بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی حیات آباد 5,4,3,2,1, نیو حیات آباد, ہیلتھ کیئر ہسپتال, نارتھ ویسٹ ہسپتال,آر ایم آئی, گل آباد, پی آئی سی, مہمند سٹیل, نادرن باٹلنگ, حیات آباد سرجیکل ہسپتال, پشاور جنرل, ہیلتھ نیٹ ہسپتال, شاکس1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔  132 کے وی فیز7 حیات آباد گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی27,24,20,17 ستمبر صبح8  بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی حیات آباد 14,13,12,11,10,9,8,7,6, حیات آباد اولڈ, ڈینز ہائٹس, شوکت خانم, حیات آباد 4, پی سی ہوٹل, فرنٹیئر سرامکس, فرنٹیئر گرین ووڈ, سیل وڈ, خیبر 2,1,  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔132 کے وی  پشاور یونیورسٹی گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی27,24,20,17 ستمبر صبح8  بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی رنگ روڈ, یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, گل آباد, تاج آباد, ایگریکلچر, میرا اچینی, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, دانش آباد, غریب آباد, حیات آباد 1, سی ایم بی, ابدرہ, اچینی 1,2, راحت آباد 2, سفید ڈھیری, اولڈ باڑاروڈ, جے اے ایف, اکیڈمی ٹاون, سرکلرروڈ, ڈی ایچ اے, حاجی بہادر خان, اکسری 6, اچینی میرا, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔132 کے وی انڈسٹریل نوشہرہ گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی27,24,20,17 ستمبر صبح8  بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی مانکئی شریف, نیو کینٹ, خٹک ہیلز, ارمرکالونی, آر اے بازار, گھی مل, ایم ای ایس, جی ای آرمی, فیروز سنز, یو ای ٹی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔132 کے وی مری روڈ ایبٹ آباد گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی23,21,16 ستمبر صبح10  بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی تھنڈیانی, راولکوٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -