بشیراحمدخان انتقال کرگئے 

بشیراحمدخان انتقال کرگئے 

  

پشاور (سٹی رپورٹر) سابق فیڈرل ڈپٹی سیکرٹری کامرس بشیراحمد خان بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز اسلام آبادمیں ادا کی گئی جنہیں بعدازاں سپردخاک کردیاگیامرحوم کی رسم قل آج جمعہ کے روز سٹریٹ نمبر1سیکٹرK2فیزتھری حیات آبادمیں اداکی جائے گی وہ سابقہ میئرپشاور سعیداحمد جا ن مرحوم کے بھائی،اسداحمدخان کے والد اور کرنل(ر)خرم رفیق کے سسرتھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -