لین دین کے تنا زعہ پر شہری کو 19لاکھ کے جعلی چیک تھما دیا گیا

لین دین کے تنا زعہ پر شہری کو 19لاکھ کے جعلی چیک تھما دیا گیا

  

پشاور (کرائم رپورٹر)پشتہ خر ہ پولیس سٹیشن کی حدود اچنی چوک میں رقم کے لین دین کے تنا زعہ پر شہری کو 19لاکھ رو پے کے جعلی چیک تھما دیئے گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی خرم شہزا د ولد سر دار احمد نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم محمد آ مین آ فریدی ولد عبدالرحما ن آفریدی کیسا تھ رقم کے لین دین کا تنا زعہ تھا جس پر ملزم سے رقم کے واپسی کا مطالبہ کیا گیا تو ملزم نے اسکو 10لاکھ اور 9لاکھ رو پے کے دو عد چیک دیئے جسکو نجی بینک میں کیش کرا تے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا  نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کرد ی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -