پجگی میں ٹریکٹر ٹر الی ڈرائیور نے معصوم بچی کو کچل کر ڈالا
پشاور (کرائم رپورٹر)پولیس سٹیشن کی حدود پجگی میں ٹریکٹر ٹر الی ڈڑائیور نے معصوم بچی کو کچل کر ڈالا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ ظاہر سید ولد خان سید سکنہ پجگی پیپل سپین جما عت جا وید پلا ٹ نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکی بھتیجی بشری بی بی گلی میں موجو د تھی کہ اسی دوران تیز رفتار ٹریکٹر ٹرا لی ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے انکو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ ملزم ارتکا ب جر م کر کے بعد کے جائیوقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے بچی کی نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹمارٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کرد ی ہے۔