سعید حسن قادری کی ڈاکٹر فرحان شفیق سے اظہار تعزیت 

سعید حسن قادری کی ڈاکٹر فرحان شفیق سے اظہار تعزیت 

  

کراچی (پ ر) ادارہ یادگارایوب قادری ورنگ نو ڈاٹ کام کے سرپرست اعلی پروفیسرسعید حسن قادری نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ کمپوٹرسائنس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر فرحان شفیق کی والد ہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں مرحومہ کی مغفرت،بلند درجات اورتمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -