سنیل گروور نے پرسنل جیولری کا سٹال لگا لیا، مزاحیہ ویڈیو شیئر
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار اور بھارتی ٹیلی ویژن شو کپل شرما شو کے حوالے مشہور کامیڈین سنیل گروور نے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سڑک کنارے بیٹھے جیولری فروخت کر رہے ہیں، لیکن ساتھ ہی وہ گاہکوں کے آنے پر یہ کہتے ہیں کہ یہ فروخت کے لیے نہیں ہیں۔
حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر جاری اس مزاحیہ ویڈیو میں انہوں نے بطور کیپشن لفظ پرسنل تحریر کیا ہے۔اس ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کے دلچسپ تبصرے بھی شروع ہوگئے ۔
View this post on Instagram