بابر اعظم مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا، کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز کا بیان

بابر اعظم مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا، کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز کا بیان
بابر اعظم مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا، کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز کا بیان

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم کی بیٹنگ پر تبصرہ کیا ہے۔

ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ اگر  بابر اعظم اپنے انداز  میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کرلیں تو اسٹرائیک ریٹ بہتر ہوسکتاہے۔ٹوئٹر پر ایک مداح نے گبز سے سوال کیا کہ "کیا آپ نے کراچی کنگز کی کوچنگ کے دوران بابر کے ساتھ اس مسئلے پر کام کیا؟"اس پر گبز نے جواب دیا کہ "بابر اپنی دنیا میں رہتا ہے، بیٹنگ پر دوسروں کے مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا"۔

مزید :

کھیل -