امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس کی 3روزہ دورے پر پاکستان  پہنچ گئے

Sep 16, 2024 | 10:13 AM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس کی 3روزہ دورے پر پاکستان  پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل " سماء نیوز "کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ جان باس کا طیارہ رات ساڑھے 3بجے نور خان ایئربیس پر اترا تھا ۔جان باس وفد کے ہمراہ پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے،ترجمان محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ دو طرفہ امور، خطے کو درپیش سیکیوٹی چیلنجز پر بات ہوگی۔

مزیدخبریں