امریکن ایئر لائن بھی ’ پی آئی اے ‘ بن گئی

امریکن ایئر لائن بھی ’ پی آئی اے ‘ بن گئی
امریکن ایئر لائن بھی ’ پی آئی اے ‘ بن گئی

  

 واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی فضائی کمپنی ’اے اے ‘ کے کمپیوٹر میں خرابی کے باعث سینکڑوں پروازیں رک گئیں ۔ امریکہ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی کے سسٹم میں خرابی کے بعد کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نقص جلد از جلد دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاہم مسئلہ حل ہونے تک یہ صورتحال برداشت کرنا پڑے گی اور تکلیف پر کمپنی صارفین سے معذرت خوا ہ ہے ۔

مزید : بین الاقوامی