ٹکٹوں کا اعلان ہوتے ہی سیاسی میدان سج گئے امیدواروں کے گھوڑے سر پٹ دوریں گے

ٹکٹوں کا اعلان ہوتے ہی سیاسی میدان سج گئے امیدواروں کے گھوڑے سر پٹ دوریں گے

                                               حلقہ اےن اے111پی پی124کی سےاسی ڈائری سےاسی پارٹےوں کی طرف سے ٹکٹوں کے معاملے کو کسی ورنک مکمل کرلےاگےا ہے،تحرےک انصاف والے انصاف کے پلڑے مےں امےدواروںکو تول رہے ہےں پےپلزپارٹی والے بھی حلقہ پی پی124مےں صلاح مشورہ مےں مصروف ہےں حلقہ اےن اے111مےں مسلم لےگ ن کے رمضان سبحانی پی پی،پی کی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،تحرےک انصاف کی طرف سے اجمل چےمہ کانکارابج چکا ہے کوٹلی لوہاراں ےونےن کونسل حلقہ اےن اے111کی مرکزی ےونےن کونسل ہے اسی وجہ سے پےپلزپارٹی اورمسلم لےگ ن نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کوٹلی لوہاراں سے ہی کےاہے گزشتہ روز رانا عبدالستار اور رمضان سبحانی نے مسلم لےگی عہدےداروں سے ملاقاتےں کی مسلم لےگ ن کا پرچم کوٹلی لوہاراں مےں شرےف فےملی کے چودھری فضل محمود،شرےف برداران کے حصہ آےا ہے وہ مسلم لےگ ن کی قےادت کرےں گے ،تمام دھٹروں نے انکو اپنی حماےت کی ےقےن دہائی کروائی ہے شےخ برداری کے سرکردہ شےخ لقمان،جنہوں نے اپنے گھر تمام مسلم لےگی امےدواروں کو کھانے پر بلاےا تھا،آرائےں برادروں کے حاجی اختر،لوہاراں برادری کے حاجی مشتاق شہری،شےخ فےملی مےں شےخ اسلام(محروم) کا نماےاں مقام تھا انکے صاحبزادے لےڈکررہے کوٹلی لوہاراں سے تمام سابقہ کونسلر حضرات یک زبان چودھری فضل محمود پراعتماد کرتے ہوئے مسلم لےگ ن کے امےدواروں کو کامےاب کروانے کو عزم رکھتے ہےں کارنرمےٹنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے محلہ نکھووال نئی آبادی مےں نادرگجر فےملی سلےمان،شےخ ....شےخ محمود دےگر نے جلسہ کرواےا ہے لوگوں کی شرکت سے انداز ہوتا ہے کہ لوگ حقےقی تبدےلی کے خواہاں ہے مسلم لےگ ن کے حامےوں کی مقدادزےادہ ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے منہ بولے بھائی سابق ناظم عبدالمنان سڈل4/0کوٹلی لوہاراں اور ارشد رضا اعوان برادری کے ملک صاحب بہادر نمبردار اورجنےدسڈل کے ساتھ مل کر خواتےن کے ساتھ کارنرمےٹنگ کی،خواتےن زےادہ تر سوئی گےس اوربجلی کی لوڈشےڈنگ کے متعلق سوال کرتی رہی،تحرےک انصاف کے مقامی رہنما چودھری اسلم بھی ڈور ٹو ڈور ووٹ مانگ رہے ہےں،کوٹلی لوہاراں مےں تےن ڈھرے مکمل کرکام کررہے ہےں جن مےں سرفہرست چودھری فضل محمود اور انکے رضا کارانکے شانہ بشانہ چلنے پر فخر محسوس کرتے ہےں کےونکہ کوٹلی لوہاراں مےں شرافت کی سےاست کا آغاز اسی گھرانے نے کہا ہے کہ لوگ جوک درجوک مسلم لےگ ن کےلئے کام کررہے ہےں۔چک کرےمی،بدےاں،ہرناہ،کھنہ،گگے والی،کوٹ باوا،لال پور،سندومولا کے تمام سابقہ کونسلرز نائب ناظمےن،ناظمےن،ورےوخاندان اور رانا.... احمد خان کےلئے کام کررہے ہےں آج شام شرےف مےرج ہال مےں مسلم لےگی امےدواروں،رمضان سبحانی،رانا عبدالستار،رانا عارف اقبال اےک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرےں گے کوٹلی لوہاراں مےں الےکشن کی گہما گہمی شروع ہو چکی ہے صلاح مشورے جاری ہےں ،عوام کی مسلم لےگ ن کے ساتھ دلچسپی سے لگنا ہے کہ مسلم لےگی امےدوار پہلے نمبروں مےں ہونگے،جلسہ کی تےارےاں مکمل کرلی گئی ہے۔کوٹلی لوہاراں مےں ےونےن کونسل کوٹلی لوہاراں کے سابق اپوزےشن لےڈر ڈاکٹر عبدالمنان ،جنرل کونسلر حاجی گلزار جنرل کونسلر،عارف خلےل المعروف محمدپہلواں،جنرل کونسلر،حاجی اختر مہرجنرل کونسلر،سکےنہ بی بی،جنرل کونسلر، مسلم لےگ ن کےلئے بھرپورکام کررہے ہےں امجد علی مونگڑ اےڈووکےٹ،مےاں اصغر علی،ملک نعم،راناشمیم خاں کی فےملی کے جاں نثار ساتھی ہے، ان دھڑے اتنے مضبوطی ہے کہ سابق تمام الےکشن مےں انکی کارکردگی نماےاں ہے، اکثرےتی ےونےن کونسل مونگڑ فےملی کے زےراثر ہے ہی وجہ ہے رانا شمیم فےملی کے دےرےنہ ساتھےوں مےں شمار ہوتاہے،چودھری ارمضان سبحانی اوررانا عبدالستار کےلئے دن رات کوشاں ہے۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳