الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم نشانات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم نشانات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی
الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم نشانات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی

  

        لاہور ( الیکشن سےل) الیکشن کمےشن نے انتخابی نشانات کےلئے امےدواروں سے درخواستےں طلب کر لیں تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن آف پاکستان نے امےدواروں سے انتخابی نشانات کےلئے درخواستےں مانگ مےں واضح رہے کہ الیکشن کمےشن کی طرف سے امےدواروں کی حتمی لسٹ 19اپرےل کو آوےزاں کی جائے گی لیکن کمےشن نے آزاد اور مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امےدواروں سے انتخابی نشانات کے حصول کےلئے درخواستےں مانگ لی ہےں

درخواستےں طلب

مزید : الیکشن ۲۰۱۳