نارووال، تھانے کی دیوار کے قریب سے بم برآمد، ناکارہ بنادیاگیا

نارووال، تھانے کی دیوار کے قریب سے بم برآمد، ناکارہ بنادیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نارووال (نامہ نگار) تھانہ نور کوٹ کی دیوار کے قریب 4 کلو وزنی بم برآمد۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ سول ڈیفنس نارووال کے انچارج محمد ریاض واہلہ نے بتایا اس بم کے ساتھ الیکٹرک واٹر اور ٹائم بھی لگا ہوا تھا اور یہ بم چودھری فاروق اور تھانہ کی مشترکہ دیوار کے قریب پڑا ہوا تھا جو کہ دیسی ساخت کا بتایا جاتا ہے اچانک نظر پڑنے پر ہم کو تحویل میں لے لیاگیا اور اسے ناکارہ بنادیاگیا۔
بم برآمد

مزید :

صفحہ آخر -