آئی جی پنجاب نے 4 ایس ایس پی تبدیل کردیئے
لاہور(وقائع نگار خصوصی) تقرری کے منتظر محمد رضوان کو ایس آئی جی ڈسپلن سی پی او پنجاب لاہور اے آئی جی ڈسپلن سی پی او پنجاب لاہور شوکت عباس کو ایس ایس پی سپیشل برانچ پنجاب تقرری کے منتظر حماد رضا قریشی کو ایس پی ٹریفک فیصل آباد ریجن جبکہ ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ ، سید جنید ارشد کو ایس پی انوسٹی گیشن ملتان تعینات کیاگیا ہے۔ اسی طرح ڈی ایس پی چواسیدن شاہ سرکل، چکوال، نذر عباس کو ڈی ایس پی چونیاں سرکل قصور تقرری کے منتظر تیفور اختر کو ڈی ایس پی چواسیدن شاہ سرکل، چکوال ڈی ایس پی کبیر والہ سرکل، خانیوال عارف راشد کو پتوکی سرکل قصور جبکہ ڈی ایس پی پتوکی محمد افضل کو کبیر والہ سرکل خانیوال تعینات کیاگیا ہے۔
پولیس تبادلے