کراچی ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق

                                                کراچی (ثناءنیوز) کراچی مےں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات مےں اےک پولےس اہلکار سمےت چار افراد کو گولےاں مار کر ہلاک کر دےا کورنگی کے علاقہ بلال کالونی مےں فائرنگ سے پولےس اہلکار جاں بحق ہو گےا ڈی اےس پی قاسم غوری نے بتاےا کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پولےس اہلکار کی شناخت جاوےد اقبال کے نام سے ہوئی ہے ڈی اےس پی قاسم غوری کا کہنا ہے کہ مقتول پولےس اہلکار بس سٹاپ پر کھڑا تھا کہ اسے نشانہ بناےا گےا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گےا قےوم آباد کے علاقہ مےں نا معلوم افرادکی فائرنگ سے اےک شخص جاں بحق ہو گےا اس سے قبل پاک کالونی مےں سےنما گھر کے قرےب فائرنگ سے اےک شخص ہلاک ہو گےا جبکہ پی آئی بی کالونی کے علاقہ مےں ملزمان کی فائرنگ سے 27 سالہ اکرم جاں بحق ہو گےا ۔

کراچی

مزید : صفحہ اول