کرد، جتک ، مری اور لہڑی ، احسان شاہ اور ظہورحسین کھوسہ نااہل ہوگئے

کرد، جتک ، مری اور لہڑی ، احسان شاہ اور ظہورحسین کھوسہ نااہل ہوگئے
کرد، جتک ، مری اور لہڑی ، احسان شاہ اور ظہورحسین کھوسہ نااہل ہوگئے

  

 کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹریبونلز نے ہمایوں عزیز کرد، علی مدد جتک ، سید احسان شاہ ، میر محبت خان مری ،میر عبدالغفور لہڑی اور ظہور حسین کھوسہ نا اہل قرار دے دیا ہے۔رہنما مسلم لیگ(ن)ہمایوں عزیز کرد این اے 265 سے ،ن لیگ کے ہی ظہور حسین کھوسہ پی بی 26 سے ،ق لیگ کے محبت مری پی بی 23 کوہلوسے جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماءاور سابق صوبائی وزیرسید احسان شاہ پی بی اڑتالیس سے امیدوار تھے۔

مزید : کوئٹہ