سوئی گیس کو دونوں ایم ڈی ہٹانے کا کو حکم واپس

سوئی گیس کو دونوں ایم ڈی ہٹانے کا کو حکم واپس
سوئی گیس کو دونوں ایم ڈی ہٹانے کا کو حکم واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن اور سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کے تبادلوں کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں افسران سے متعلق وزارت پٹرولیم کا جواب تسلی بخش ہے ، تبادلے کے احکامات واپس لیتے ہیں ۔ 

مزید :

بزنس -