سونا پھر چارسو روپے فی تولہ مہنگاہوگیا

سونا پھر چارسو روپے فی تولہ مہنگاہوگیا
سونا پھر چارسو روپے فی تولہ مہنگاہوگیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ دیکھاگیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 53,900روپے ہوگئی ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 337روپے اضافے کیساتھ 46,200روپے ہوگئی ہے ۔

مزید : بزنس