مصر ی عدالت نے بھی اپنا وزیراعظم ”گیلانی“بنادیا

مصر ی عدالت نے بھی اپنا وزیراعظم ”گیلانی“بنادیا
مصر ی عدالت نے بھی اپنا وزیراعظم ”گیلانی“بنادیا

  

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرح مصر کی عدالت نے اپنے ملک کے وزیراعظم کو ”گیلانی “بنادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری عدالت نے وزیراعظم ہشام قندیل کو ایک سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔ مصری وزیراعظم کو عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر سزا سنائی گئی ہے ۔یادرہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے سزاسنائی تھی جس کی وجہ سے اُنہیں اپنے عہدے سے بھی ہاتھ دھونا پڑے ۔

مزید : بین الاقوامی