خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے گی:وزیراطلاعات

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے گی:وزیراطلاعات
خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے گی:وزیراطلاعات

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران صوبائی وزیر اطلاعات مسرت قدیم نے کہاہے کہ نگران وزیر اعلیٰ نے صوبے میں جلسے کا وقت محد ود کرنے اور صدر سے ایف سی کو دوبارہ لینے کی سفارش کی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اے پی سی میں ہر جماعت نے اپنی رائے دی اور نگران وزیر اعلیٰ نے تمام جماعتوں کے موقف کی حمایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں سیکیورٹی کو فول پروف بنا یا جائے گا ۔

مزید : کراچی