خیبر پختونخواہ میں ہماری حکومت بنے گی :فضل الرحمان

خیبر پختونخواہ میں ہماری حکومت بنے گی :فضل الرحمان
خیبر پختونخواہ میں ہماری حکومت بنے گی :فضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ امن و امان نہ ہو نے سے حکومتی اداروں کی گرفت کمزور ہو رہی ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکومت بنائے گی اور پنجاب میں سیاسی برتری حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ باری کی سیاست کا خاتمہ ہو نا چاہیے۔

مزید :

پشاور -