طالبان نے چار افغان اہلکاروں کے گلے کاٹ دیے

طالبان نے چار افغان اہلکاروں کے گلے کاٹ دیے
طالبان نے چار افغان اہلکاروں کے گلے کاٹ دیے

  

 کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے چار افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کر کے ان کے گلے کاٹ دیئے جبکہ سڑک کنارے بم نصب بم پھٹنے سے سات افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق وین میں سوار افراد صوبہ ہرات میں شین دند کے علاقے کی طرف جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ صوبائی حکومت نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی طالبان کی جانب سے کی گئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی