پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی ،اندرون سندھ اور کراچی میں گیس معطل

پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی ،اندرون سندھ اور کراچی میں گیس معطل
پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی ،اندرون سندھ اور کراچی میں گیس معطل

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی کے مقام پر نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اُرا دیاہے۔جیس لائن پھٹنے کی وجہ سے اندرون سندھ اور کراچی میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ گیس لیکج کی وجہ سے علاقے کی ہوا آلودہ ہو گئی ہے۔سوئی ناردن گیس کا کہنا ہے کہ پائپ لائن بھٹنے کی وجہ سے انہیں 100ملین کیوسک فٹ گیس کی کمی آگئی ہے۔

مزید : بزنس