امریکہ میں ایک اور مشتبہ پیکٹ پہنچ گیا

امریکہ میں ایک اور مشتبہ پیکٹ پہنچ گیا
امریکہ میں ایک اور مشتبہ پیکٹ پہنچ گیا

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینیٹر جیف فلیک کو مشتبہ مواد والا پیکٹ موصول ہو ا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقامی پولیس نے فینکس جیف فلیک کے دفترکو خالی کروا لیا ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ میں گزشتہ د و دنوں میں صدر اوبامہ سمیت تین سینیٹروں کو زہر آلود پیکٹس بھجوائے جا چکے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی