اسلام آباد ٹینس لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ٹینس لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹینس لیگ26 اپریل کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس جی سکس، اسلام آباد میں میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعہ کو اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر فضل سبحان کی زیرصدارت ہوگا۔ لیگ میں اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال اور اٹک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ایک روزہ لیگ میں مینز سنگلز ، بوائز انڈر- 18 اور انڈر 14- کے مقابلے منعقد ہونگے ۔