فرانس کے جولفرائیڈ سونگا مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راو

فرانس کے جولفرائیڈ سونگا مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مناکو(سپورٹس ڈیسک ) فرانس کے جولفرائیڈ سونگا مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راو¿نڈ میں پہنچ گئے۔ مناکو کے شہر مونٹے کارلو میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے دوسرے راو¿نڈ میں فرانس کے جولفرائیڈ سونگا اور جرمن کھلاڑی Philipp Kohlschreiber مدمقابل ہوئے۔ فرانسیسی کھلاڑی نے حریف کو 1 گھنٹے 53 منٹ 7 سیکنڈ کے سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔سونگا کی فتح کا سکور چھ چار ، ایک چھ اور چھ چار رہا۔