یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا

یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ (این این آئی) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا۔ لیگ کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو چکا ہے۔ یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا کا پہلا سیمی فائنل میچ چیلسی اور اٹلیٹکو میڈرڈکی ٹیموں کے درمیان میڈرڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ ریال میڈرڈ اور دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا۔