\" بھوت ناتھ ریٹرن\" اور\" میں تیرا ہیرو\" فلم بینوں کو متاثر کرنے میں ناکام

\" بھوت ناتھ ریٹرن\" اور\" میں تیرا ہیرو\" فلم بینوں کو متاثر کرنے میں ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) دو نئی بھارتی فلمیں\" بھوت ناتھ ریٹرن\" اور\" میں تیرا ہیرو\" لاہور کے فلم بینوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔ان میں بھوت ناتھ کا مرکزی کردار ٹاپ سٹار امیتابھ بچن نے اداکیا جبکہ میں تیراہیرو کے ڈائریکر ڈیوڈ دھون ہیں جو ماضی میں گوندا کو لیکر سپر ہٹ فلمیں بنا چکے ہیں۔ بھا رت سے ان دنوں کم بجٹ کی فلمیں آرہی ہیں جو بھارت میں بھی ناکامی سے دوچار ہورہی ہیں۔دونوں فلمیں امپورٹ کرنے والے پاکستانی تقسیم کاروں کو بھاری مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔

مزید :

کلچر -