ڈائریکٹر ذوالفقار علی کی ڈرامہ سیریل”ادھورا ملن“کی ریکارڈنگ

ڈائریکٹر ذوالفقار علی کی ڈرامہ سیریل”ادھورا ملن“کی ریکارڈنگ

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر ذوالفقار علی کی نئی ڈرامہ سیریل ”ادھورا ملن“کی ریکارڈڈنگ مقامی فارم ہاوس میں جاری ہے ۔اس ڈرامہ سیریل میں ثمینہ پیرزادہ کے مقابل فیصل رحمان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ڈرامہ سیریل”ادھورا ملن“جلد نجی چینل سے آن ائیر ہوگی۔

مزید : کلچر