گلوکار اعجاز ساغر نے پہلا نغمہ ریکارڈ کر ا دیا

گلوکار اعجاز ساغر نے پہلا نغمہ ریکارڈ کر ا دیا

لاہور (فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور پر گلوکار اعجاز ساغر نے پہلا نغمہ ریکارڈ کر ایا۔پروگرام کے پروڈیوسر شفیق مغل تھے ۔گلوکار اعجاز ساغر نے باقاعدہ آڈیشن دے کر گلوکار بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ مو سیقی کے تما م فنی رمو ز میں عبو ر حا صل کر نے کی پو ری کو شش کر یں گے۔

 

مزید : کلچر