پی یو، راغب نعیمی تین سال کےلئے ممبر سینڈیکیٹ تعینات

پی یو، راغب نعیمی تین سال کےلئے ممبر سینڈیکیٹ تعینات

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)گورنر پنجاب/ چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے اپنے اختیارات کے تحت معروف مذہبی سکالر اور جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ مولانا راغب حسین نعیمی کو تین سال کے لئے ممبر سینڈیکیٹ تعینات کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا جا چکا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4