جعلی فائلیں پراسس کرنے پر ایل ڈی اے اہلکار جبر ی ریٹائر

جعلی فائلیں پراسس کرنے پر ایل ڈی اے اہلکار جبر ی ریٹائر

لاہور (اپنے نمائندہ سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جعلی فائلیں پراسس کرنے کا الزام ثابت ہونے کی بناءپر اکاﺅنٹس کلرک عبد المبین طارق کو جبری ریٹائرکر دیا ہے اس کے خلاف یہ کارروائی پیڈا ایکٹ 2006ءتحت کی گئی ہے -

مزید : میٹروپولیٹن 1