میرے استادکے موضوع پر لیکچر آج ہوگا

میرے استادکے موضوع پر لیکچر آج ہوگا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے شعبہ ایلیمنٹری ایجوکیشن کے زیر اہتمام مورخہ اپریل 17 بروز جمعرات دوپہر2 بجے ”میرے استاد“ کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا جائے گا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ہوں گے اور اپنے اساتذہ کی یادیں تازہ کریں گے۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 4