پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سپلیمنٹری کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم۔بی۔بی۔ایس سیکنڈ پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات2013جو اپریل 2014میں ہونگے کے زبانی و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔