فیل ہونے والے طلبہ کے لئے ٹیوشن مہیا کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

فیل ہونے والے طلبہ کے لئے ٹیوشن مہیا کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور(سپیشل رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے ایک قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالب علموں کے لئے ٹیوشن مہیا کی جائے تاکہ طلبہ دلبرداشتہ ہو کر پڑھائی نہ چھوڑ دیں، اس سلسلہ میں ان کی ہر ممکن مدد کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1