ایل ڈی اے سٹی ہاﺅسنگ سکیم کے موضع جات میں آپریشن 150کنال اراضی واگزار

ایل ڈی اے سٹی ہاﺅسنگ سکیم کے موضع جات میں آپریشن 150کنال اراضی واگزار

لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاﺅن پلاننگ ونگ کے عملے نے ایل ڈی اے سٹی ہاﺅسنگ سکیم میں شامل موضع جات میں گرینڈ آپریشن کر کے 150کنال اراضی واگزار کرا لی اور اس پر تعمیر شدہ چار دیواریاں‘دکانیں ‘مویشیوں کے باڑے وغیرہ مسمار کر دئیے ۔ یہ آپریشن موضع طور وڑائچ ‘تھے پنجو ‘رکھ جھیڈو اور کاہنہ میں کیا گیا ۔ اس کے علاوہ کاہنہ میں مین فیروز پور روڈ پر بھی ایک چار دیواری اور دیگر تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1