ایل ڈی اے کے 4اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل

ایل ڈی اے کے 4اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل

لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائر یکٹر جنرل (ہیڈ کواٹرز ) آمنہ منیر نے چار اسسٹنٹ ڈائریکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ڈائر یکٹوریٹ آف لا میں تعینات وقاص بیگ اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں تعینات فاروق لطیف اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ز(لا ) کا باہمی تبادلہ کر دیا گیا ہے ڈائریکٹوریٹ آف ریکارڈ مینجمنٹ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جنرل کیڈر) نبیہ زیدی کا تبادلہ  ڈائر یکٹوریٹ آف لینڈ ایکوزیشن میں کر دیا گیاہے جبکہ تقرری کی منتظر ثبیتہ سجاد کو ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (ایونیو ون) میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1