فصل خریف 2014کیلئے پیداوار ی قرضہ جات کی پالیسی جاری

فصل خریف 2014کیلئے پیداوار ی قرضہ جات کی پالیسی جاری

سرگودھا(اے پی پی) رجسٹرا ر کوآپریٹوپنجاب نے پنجاب پراونشل کواپریٹوبنک لمیٹڈ کی جانب سے فصل خریف 2014کیلئے پیداواری قرضہ جات کی پالیسی جاری کرد ی ہے، جس کے مطا بق یہ قرضہ جات15اپریل سے 30جو ن 2014تک جار ی کیے جائیں گے ان کی واپسی 31دسمبر 2014کوہو گی۔ کواپریٹوسوسائیٹزکو یہ قرضہ جا ت 100فیصدنقدی کی صورت میں دیئے جائیں گے البتہ اپنی ز رعی ضروریات کی خریدا ر ی کیلئے کواپریٹوسوسائٹی بااختیار ہو گی کہ 2لا کھ سے زا ئد قرضہ جا ت کا اجراءزرعی زمین کی کفالت کی صورت میں بذریعہ آرڈر رہن حسب سابق بحق بنک کر وایا جا ئے گا۔

مزید : کامرس